ٹرمپ کے وکیل کی طرف سے کتاب کی اشاعت روکنے کی کوشش
بانون کی طرف سے معلومات افشا نہ کرنے کا مطالبہ واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے وکیل چارلس ہارڈر نے کل ٹرمپ کی صدارت کے سلسلہ میں ایک کتاب کے شائع نہ ہونے کی کوشش کی ہے (۔۔۔) اور کہا کہ یہ کتاب "بدنام” کرنے والی ہے۔ […]
بانون کی طرف سے معلومات افشا نہ کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے وکیل چارلس ہارڈر نے کل ٹرمپ کی صدارت کے سلسلہ میں ایک کتاب کے شائع نہ ہونے کی کوشش کی ہے (۔۔۔) اور کہا کہ یہ کتاب "بدنام” کرنے والی ہے۔
مصنف مائیکل وولو اور ہینری ہولٹ اینڈ کمپنی نامی مکتبہ کے نام ایک خط میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ٹرمپ کے بارے اس کتاب کے اندر بہت سارے غلط بیانات ہیں جن کی کوئی بنیاد نہیں ہے اور جیسا کہ فرانسیسی پریس ایجنسی نے اطلاع دی ہے اور جیسا کہ خط میں ہے کہ سٹیو بانون پر افشاء نہ کرنے اور اس سے باز رہنے والے معاہدہ کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 18 ربيع الثاني 1440 ہجری – 05 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14283)