متحدہ عرب امارات کا تیونس کے ساتھ "ہنگامی صورت حال” کے اختتام کا اعلان
ابو ظہبی: "الشرق الاوسط” متحدہ عرب امارات کے وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تیونس کے ساتھ ہنگامی صورت حال سے پہلے جو کیفیت تھی اس کی حکومت نے جہاز کے سفر کے سلسلہ میں کاروائیوں کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور تیونس کی حکومت کی تعریف بھی کی […]

ابو ظہبی: "الشرق الاوسط”
متحدہ عرب امارات کے وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تیونس کے ساتھ ہنگامی صورت حال سے پہلے جو کیفیت تھی اس کی حکومت نے جہاز کے سفر کے سلسلہ میں کاروائیوں کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور تیونس کی حکومت کی تعریف بھی کی ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کے قومی جہازوں کے سلسلہ تمام خدشات کو ختم کر نے کی خواہش مند ہے۔
گزشتہ مہینہ امارات ایئر لائنز نے ممکنہ دہشت گردانہ منصوبہ بندی کے سلسلہ میں حاصل شدہ معلومات کے بعد تیونس خواتین کے سفر پر حفاظتی اقدامات کیا تھا اور تیونس کمپنی کی پروازوں پر آنے جانے کی پابندی لگا دی تھی۔(۔۔۔)
جمعہ – 18 ربيع الثاني 1440 ہجری – 05 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14283)