حمیمیم کے حملہ کے سلسلہ میں روسی تحقیقات
ماسكو: طہ عبد الواحد ماسکو نے شام کے مغرب میں واقع حمیمیم نامی اڈہ پر کیے جانے والے حملہ کی تحقیقات ایسے وقت میں شروع کیا ہے جب مخالف سرگرم افراد نے اللاذقیہ کے علاقہ میں انتظامیہ کے ماتحت علاقوں سے حملہ ہونے کا اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔) ہفتہ – 19 ربيع […]

ماسكو: طہ عبد الواحد
ماسکو نے شام کے مغرب میں واقع حمیمیم نامی اڈہ پر کیے جانے والے حملہ کی تحقیقات ایسے وقت میں شروع کیا ہے جب مخالف سرگرم افراد نے اللاذقیہ کے علاقہ میں انتظامیہ کے ماتحت علاقوں سے حملہ ہونے کا اشارہ کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 19 ربيع الثاني 1440 ہجری – 06 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14284)