ترکی صدر رجب طیب اردوغان

اردوغان: یورپ یونین کے انتظار سے ہم تھک گئے

میکرون نے جواب دیا کہ اس میں ضم ہونے کے سلسلہ میں صورتحال غیر مناسب ہے پیرس: میکائل ابو نجم کل ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے پیرس کا انتخاب کیا ہے تاکہ وہ ان کے لیے یورپ کا دروازہ ہو اور اسی لیے اردوغان اس دورہ کے سلسلہ میں اپنی […]

اردوغان: یورپ یونین کے انتظار سے ہم تھک گئے
میکرون نے جواب دیا کہ اس میں ضم ہونے کے سلسلہ میں صورتحال غیر مناسب ہے

پیرس: میکائل ابو نجم

کل ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے پیرس کا انتخاب کیا ہے تاکہ وہ ان کے لیے یورپ کا دروازہ ہو اور اسی لیے اردوغان اس دورہ کے سلسلہ میں اپنی خواہش کو چھپا نہ سکے اور اسی وقت شکایت کی کہ ان کا ملک یوروپ یونین میں ضم ہونے کے انتظار سے تھک چکا ہے اور اس کے جواب میں فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا کہ ابھی اس سلسلہ میں صورتحال مناسب نہیں ہے اور اس کی وجہ ترکی میں حقوق انسان کی صورتحال ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 19 ربيع الثاني 1440 ہجری – 06 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14284)