عمان تاریخ میں دوسری مرتبہ خلیج کپ سے سرفراز

جابر انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے شیشے کی رکاوٹ کے گرنے کے بعد چند افراد زخمی کویت: "الشرق الاوسط” عمان نے جابر انٹرنیشنل اسٹیڈیم پر ایک میراتھن میچ کے بعد تیئیسویں خلیج کپ کا لقب اماراتی ٹیم کے خلاف حاصل کیا ہے اور اس میچ میں اس نے 5 گول سے فوقیت […]

عمان تاریخ میں دوسری مرتبہ خلیج کپ سے سرفراز
جابر انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے شیشے کی رکاوٹ کے گرنے کے بعد چند افراد زخمی

کویت: "الشرق الاوسط”

عمان نے جابر انٹرنیشنل اسٹیڈیم پر ایک میراتھن میچ کے بعد تیئیسویں خلیج کپ کا لقب اماراتی ٹیم کے خلاف حاصل کیا ہے اور اس میچ میں اس نے 5 گول سے فوقیت حاصل کی جبکہ اس کے مخالف ٹیم نے 4 گول کئے اور اس میچ کے دوران عمانی عوام کے بیٹھنے کی جگہ میں شیشہ کی رکاوٹ کے گرنے کے بعد ایک حادثہ ہوا اور یہ حادثہ کامیابی کی خوشی میں ایک دوسرے کے ساتھ دھکم دھکی کی وجہ سے ہوا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 19 ربيع الثاني 1440 ہجری – 06 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14284)