امریکہ کا "مشرقی فرات” کے سلسلہ میں ڈپلومیٹک اعتراف

حميميم کے اڈہ پر ڈرون جہاز کے ذریعہ ایک دوسرا حملہ لندن: ابراہیم حمیدی امید یہ کی جا رہی ہے کہ واشنگٹن آنے والے وقت میں نہر فرات کے اس مشرقی علاقہ کے سلسلہ میں اہم اقدامات کرے گا جس میں عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کا […]

امریکہ کا "مشرقی  فرات” کے سلسلہ میں ڈپلومیٹک اعتراف
حميميم کے اڈہ پر ڈرون جہاز کے ذریعہ ایک دوسرا حملہ

لندن: ابراہیم حمیدی

امید یہ کی جا رہی ہے کہ واشنگٹن آنے والے وقت میں نہر فرات کے اس مشرقی علاقہ کے سلسلہ میں اہم اقدامات کرے گا جس میں عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کا قبضہ ہے اور ان اقدامات میں اس علاقہ کی ڈیپلومیٹک اعتراف بھی شامل ہے۔(۔۔۔)

کل شام روس کے حمیمیم نامی فوجی اڈہ نے اطلاع دی ہے کہ نامعلوم جماعت کی طرف سے ایسے وقت میں اس پر حملہ کیا گیا ہے جس وقت مخالف ذرائع نے روسی اڈہ پر حملہ کرنے میں ڈرون جہاز کے استعمال کیے جانے کا اشارہ کیا ہے اور یہ دوسری بار حملہ ہوا ہے جبکہ اس سے قبل گذشتہ ماہ کی 31 تاریخ کو ہوئے حملہ میں سات جہاز کے برباد ہونے اور دو فوجی کے ہلاک ہونے کی خبر آئی تھی لیکن ماسکو نے اس بات کا اعتراف کرنے سے انکار کیا تھا۔

اتوار – 20 ربيع الثاني 1440 ہجری – 07 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14285)