شام میں کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلہ میں روسی اور ترکی کشمکش
ماسكو: طہ عبد الواحد انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت: يوسف دياب کل شمالی شام کے اندر کشیدگی کو کم کرنے کے معاہدہ کی پابندی کرنے کے سلسلہ میں روس اور ترکی جیسے دو فریق کے درمیان کشمکش ہوئی ہے کیونکہ ترکی وزیر خارجہ نے روس اور ایران میں سے ہر ایک […]

ماسكو: طہ عبد الواحد انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت: يوسف دياب
کل شمالی شام کے اندر کشیدگی کو کم کرنے کے معاہدہ کی پابندی کرنے کے سلسلہ میں روس اور ترکی جیسے دو فریق کے درمیان کشمکش ہوئی ہے کیونکہ ترکی وزیر خارجہ نے روس اور ایران میں سے ہر ایک سے ان علاقوں میں شامی حکومت کی طرف سے کی جانے والی پامالی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن کے سلسلہ میں تینوں ملک کے درمیان آستانہ مذاکرات میں معاہدہ ہوا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ یہ روسی وزارت دفاع کی طرف سے کی جانے والی تنقید کا براہ راست جواب ہے جیسا کہ وزارت کے ترجمان ریڈ اسٹار نامی میگزین نے نشر کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع نے دو پیغام دیا ہے ایک پیغام ترک مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے نام ہے اور دوسرا پیغام ترک انٹیلی جنس سروس کے سربراہ کے نام ہے اور انقرہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مسلح جماعتوں کی طرف سے کی جانے والی قتل وغارت گری کی کاروائیوں کو انتظامیہ بند کرے اور اس سلسلہ میں کیے جانے والے اپنے عہد وپیمان کی پابندی کرے۔(۔۔۔)
جمعرات – 24 ربيع الثاني 1440 ہجری – 11 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14289)