تیونس کے احتجاج میں توسیع اور فوج کی نقل وحرکت
230 افراد گرفتار اور ذمہ داری کے سلسلہ میں حکومت کرنے والے اتحاد اور حزب اختلاف کا آپس میں ایک دوسرے پر الزامات تیونس: المنجي السعيداني ٹیونس کے اندر ہونے والے وہ مظاہرے جو پہلے دار الحکومت کے منوبہ، قفصہ اور قصرین نامی چھوٹے گاؤں سے شروع ہوئے تھے اب اس […]
230 افراد گرفتار اور ذمہ داری کے سلسلہ میں حکومت کرنے والے اتحاد اور حزب اختلاف کا آپس میں ایک دوسرے پر الزامات

تیونس: المنجي السعيداني
ٹیونس کے اندر ہونے والے وہ مظاہرے جو پہلے دار الحکومت کے منوبہ، قفصہ اور قصرین نامی چھوٹے گاؤں سے شروع ہوئے تھے اب اس میں زیادتی ہوئی ہے اور وہ ٹیونس کے باجہ، نابل، قبلی، بنزرت، سیدی اور بوزید نامی بڑے شہروں تک پہنچ چکے ہیں اور رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولس فورس نے بنیادی چیزوں کی قیمت میں اضافہ ہونے اور بےروگاری کے سلسلہ میں ہونے والے مظاہرے کے دوران 230 افراد کو گرفتار کیا ہے۔(۔۔۔)
ان دو دنوں کے دوران سیکورٹی صورتحال کے بگڑنے کی وجہ سے سیاسی پارٹیاں ایک دوسروں کو اس مظاہرہ کی ذمہ دار بنا رہی ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات – 24 ربيع الثاني 1440 ہجری – 11 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14289)