ٹرمپ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے تیار

واشنگٹن – سیول: "الشرق الاوسط” کل وائٹ ہاؤس نے پرزور انداز میں کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان براہ راست بات چیت کرنے کے لئے چند شرائط کے ساتھ تیار ہیں۔ اس بات کا انکشاف جنوبی کوریا کے […]

ٹرمپ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے تیار

واشنگٹن – سیول: "الشرق الاوسط”

کل وائٹ ہاؤس نے پرزور انداز میں کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان براہ راست بات چیت کرنے کے لئے چند شرائط کے ساتھ تیار ہیں۔

اس بات کا انکشاف جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ای ان کے ساتھ ٹیلی فون کے ذریعہ ہوئی بات چیت کے دوران ہوا ہے اور انہوں نے اپنے امریکی ہم منصب کا اس بات پر شکریہ ادا کیا ہے کہ انکی انتظامیہ نے دونوں کوریا کے درمیان مذاکرات ہونے کے سلسلہ میں کردا رادا کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 24 ربيع الثاني 1440 ہجری – 11 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14289)