بیروت میں منشیات کے شہنشاہ کی گرفتاری

مطلوبہ 72 افراد کی گرفتاری کا وارنٹ بيروت: كارولين عاكوم ایک معیاری کاروائی میں لبنانی سیکورٹی فورسز نے بیروت اور جبل لبنان میں منشیات کے اس شہنشاہ کو گرفتار کیا ہے جسے منشیات کے اسمگلنگ کے سلسلہ میں سب سے خطرناک نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے۔(۔۔۔) اور وہ […]

بیروت میں منشیات کے شہنشاہ کی گرفتاری
مطلوبہ 72 افراد کی گرفتاری کا وارنٹ

بيروت: كارولين عاكوم

ایک معیاری کاروائی میں لبنانی سیکورٹی فورسز نے بیروت اور جبل لبنان میں منشیات کے اس شہنشاہ کو گرفتار کیا ہے جسے منشیات کے اسمگلنگ کے سلسلہ میں سب  سے خطرناک نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے۔(۔۔۔) اور وہ 1978 میں پیدا ہوا ہے اور وہ منشیات کی اسمگلنگ کے جرائم کے الزام میں 72 قانونی پراسیکیوشن کے تحت عدالت میں بھی مطلوب ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 24 ربيع الثاني 1440 ہجری – 11 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14289)