متحدہ عرب امارات کا قطر پر اس کے دو مسافر بردار جہازوں کو روکنے کا الزام
ابوظہبی – انقرہ: "الشرق الاوسط” کل ابوظہبی نے بیان دیا ہے کہ قطری لڑاکا طیاروں نے متحدہ عرب امارات کے مسافر بردار دو جہازوں کو راستے میں روکا ہے، جس میں سے ایک منامہ کی جانب جا رہا تھا اور دوسرا بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے کے مرحلے میں تھا۔ […]

ابوظہبی – انقرہ: "الشرق الاوسط”
کل ابوظہبی نے بیان دیا ہے کہ قطری لڑاکا طیاروں نے متحدہ عرب امارات کے مسافر بردار دو جہازوں کو راستے میں روکا ہے، جس میں سے ایک منامہ کی جانب جا رہا تھا اور دوسرا بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے کے مرحلے میں تھا۔
متحدہ عرب امارات کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کی طرف سے شائع کردہ ایک بیان میں قطر پر الزام لگایا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے "پر امن مسافر پروازوں کے سفر کو خطرے میں ڈالا” اور بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے۔ (۔۔۔)