تشریحات میں اختلاف کی وجہ سے فلسطین کے فیصلوں کی اہمیت میں کمی

رام اللہ: كفاح زبون پرسو رات تشریح کے سلسلہ میں ہونے والے اختلاف نے فلسطین کی مرکزی کونسل کی طرف سے لیے گیے فیصلوں کی اہمیت کو کم کر دیا ہے جس کی وجہ سے فلسطینیوں کے درمیان وسیع پیمانہ پر تنازعہ ہو رہا ہے اور یہ الزامات بھی ہیں کہ […]

تشریحات میں اختلاف کی وجہ سے فلسطین کے فیصلوں کی اہمیت میں کمی

رام اللہ: كفاح زبون

پرسو رات تشریح کے سلسلہ میں ہونے والے اختلاف نے فلسطین کی مرکزی کونسل کی طرف سے لیے گیے فیصلوں کی اہمیت کو کم کر دیا ہے جس کی وجہ سے فلسطینیوں کے درمیان وسیع پیمانہ پر تنازعہ ہو رہا ہے اور یہ الزامات بھی ہیں کہ کونسل نے ایک ہی وقت میں "ہاں” اور "نہیں” کی پالیسی کو قبول کیا ہے۔(۔۔۔)

مرکزی کونسل کے اندر فیصلوں کی تشریحات اور مصطلحات کے بارے میں اختلاف ہوا تھا کہ اوسلو معاہدہ کو ختم کرنا ضروری ہے یا انتقالی مدت کا ختم ہونا اس معاہدہ کا ختم ہونا سمجھا جائے گا اور اعتراف کو معلق یا اسے ختم جائے گا اور اس کے علاوہ دیگر مسائل ہیں جن کا تعلق مقابلہ کرنے اور امریکہ کے ساتھ تعلق ختم کرنے سے ہے۔ (۔۔۔)

بدھ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 17 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14295)