ابو ظہبی کا "آئی سی اے او” سے دوحہ کی شکایت
سلامتی کونسل میں قطر کی طرف سے اپنے خلاف کی جانے والی شکایت مسترد ابو ظہبی: "الشرق الاوسط” کل متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا کہ ہے وہ قطر کے خلاف بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کے سامنے شکایت درج کرے گا اور اس شکائت اس […]
سلامتی کونسل میں قطر کی طرف سے اپنے خلاف کی جانے والی شکایت مسترد

ابو ظہبی: "الشرق الاوسط”
کل متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا کہ ہے وہ قطر کے خلاف بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کے سامنے شکایت درج کرے گا اور اس شکائت اس بات کا ذکر ہے کہ قطر کے دو جنگی جہازوں نے بحرین کی طرف جانے والے دو اماراتی جہازوں کا راستہ روکا ہے۔(۔۔۔)
دوسری طرف کل بین الاقوامی ادارے کے بین الاقوامی اماراتی تعاون کے نائب وزیر خارجہ سفیر یعقوب الحوسنی نے ذکر کیا ہے کہ نیویارک میں متحدہ عرب امارات کے مستقل مشن نے ابو ظہبی کے اس جواب کو حوالہ کیا ہے جس میں قطر کی طرف سے متحدہ عرب امارات کے جنگی جہازوں کے ذریعہ اپنے فضائی حدود کو پار کرنے کے سلسلہ میں کیے جانے والے الزامات کو مسترد کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 17 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14295)