ہم شام میں ایرانی اثر ورسوخ کو ختم کریں گے :ٹیلرسن

واشنگٹن اسد کے بغیر حل چاہتا ہے، اور روس اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے پر مُصر ہے   واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی وجود کا جاری رہنا پانچ مقاصد کے حصول کے لئے ہے، جن میں ایران […]

ہم شام میں ایرانی اثر ورسوخ کو ختم کریں گے :ٹیلرسن
واشنگٹن اسد کے بغیر حل چاہتا ہے، اور روس اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے پر مُصر ہے

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی وجود کا جاری رہنا پانچ مقاصد کے حصول کے لئے ہے، جن میں ایران کے اثرو رسوخ کو ختم کرنا اور اقوام متحدہ کی نگرانی میں سیاسی حل تک رسائی ہے جس میں بشار الاسد کی رخصتی شام ہے۔ (۔۔۔)

دریں اثناء روس نے اپنے وعدوں کی پاسداری کا عزم کرتے ہوئے اسد کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ جنیوا مذاکرات کی ذمہ داریاں پوری کرے۔ (۔۔۔)

جمعرات – 2 جمادى الأولى 1439 ہجری – 18 جنوری 2018ء  شمارہ: [14296]