سوڈان میں "روٹی کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے” پھیل گئے اور مہدی کا حکومت گرانے کا مطالبہ
خرطوم: احمد یونس کل سوڈان میں روٹی کی قیمت میں اضافے پر مظاہروں میں اضافہ ہو گیا ہے اور پارٹی رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد کی گرفتاری سے یہ احتجاج ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ گرفتار رہنماؤں میں قومی ملت پارٹی کے سربراہ، کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری سمیت سیاسی و […]

خرطوم: احمد یونس
کل سوڈان میں روٹی کی قیمت میں اضافے پر مظاہروں میں اضافہ ہو گیا ہے اور پارٹی رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد کی گرفتاری سے یہ احتجاج ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ گرفتار رہنماؤں میں قومی ملت پارٹی کے سربراہ، کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری سمیت سیاسی و مذہبی رہنما صادق مہدی کے چار بیٹے نمایاں ہیں۔ (۔۔۔)
مظاہرین کو منتشر کئے جانے کے بعد قومی ملت پارٹی کے سربراہ صادق مہدی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمر بشیر کی حکومت قومی ڈائیلاگ کا قتل ہے، (۔۔۔) انہوں نے عوام سے پرامن انداز میں صدر بشیر کی حکومت کو ختم کرنے کے لئے متحرک ہونے کا مطالبہ کیا۔ (۔۔۔)