عباس کا قدس کی حمایت کے لئے اس کی جانب "سفر” کا مطالبہ

  قاہرہ: ولید عبد الرحمن کل فلسطینی صدر محمود عباس نے مسلمانوں اور عیسائیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قدس کی حمایت میں اس کی جانب سفر(شد الرحال) کریں۔ انہوں نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی کی زیر نگرانی اور مسلم علماء کونسل کے تعاون سے منعقدہ کانفرنس "عالمی ازھر […]

عباس کا قدس کی حمایت کے لئے اس کی جانب "سفر” کا مطالبہ

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

کل فلسطینی صدر محمود عباس نے مسلمانوں اور عیسائیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قدس کی حمایت میں اس کی جانب سفر(شد الرحال) کریں۔ انہوں نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی کی زیر نگرانی اور مسلم علماء کونسل کے تعاون سے منعقدہ کانفرنس "عالمی ازھر فتح قدس کے لئے” کے افتتاح کے موقع پر زور دیا کہ قدس کا دورہ اسرائیل کے ساتھ معمول پر آنے کے لئے نہیں ہے۔ (۔۔۔)

جمعرات – 2 جمادى الأولى 1439 ہجری – 18 جنوری 2018ء  شمارہ: [14296]