سیسی کا اپنے دفتر کے ڈائریکٹر کو انٹیلی جنس کی ذمہداری سپرد
قاہرہ: "الشرق الاوسط” کل مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے اپنے دفتر کے ڈائریکٹر میجر جنرل عباس کامل کا انتخاب انٹیلیجنس کی ذمہ داری انجام دینے کے لیے کیا ہے اور یہ انتخاب اس ادارہ کے نئے صدر کی تعیین تک کے لیے ہے اور اس صدارتی بیان میں فوزی کو […]

قاہرہ: "الشرق الاوسط”
کل مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے اپنے دفتر کے ڈائریکٹر میجر جنرل عباس کامل کا انتخاب انٹیلیجنس کی ذمہ داری انجام دینے کے لیے کیا ہے اور یہ انتخاب اس ادارہ کے نئے صدر کی تعیین تک کے لیے ہے اور اس صدارتی بیان میں فوزی کو معزول کرنے کے سبب کا ذکر نہیں ہے جنہوں نے سنہ 2014ء میں اس ادارہ کی ذمہ داری قبول کی تھی جبکہ علاقائی ذرائع ابلاغ نے ان کے بارے میں کہا ہے کہ وہ بیمار ہیں ان کو علاج کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 19 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14297)