جنین میں حاخام کی ہلاکت کے سلسلہ میں اسرائیل کا جواب
رام الله: كفاح زبون اسرائیل نے گزشتہ ہفتہ نابلس کے قریب اسرائیلی دینی عالم کے قتل کے جواب میں مغربی کنارہ کے شمال میں واقع جنین نامی علاقہ کے اندر وسیع پیمانہ پر فوجی کاروائی انجام دیا تھا جبکہ اسرائیل نے کہا کہ اس نے اس کاروائی کے دوران اس فلسطینی […]

رام الله: كفاح زبون
اسرائیل نے گزشتہ ہفتہ نابلس کے قریب اسرائیلی دینی عالم کے قتل کے جواب میں مغربی کنارہ کے شمال میں واقع جنین نامی علاقہ کے اندر وسیع پیمانہ پر فوجی کاروائی انجام دیا تھا جبکہ اسرائیل نے کہا کہ اس نے اس کاروائی کے دوران اس فلسطینی شخص کو قتل کیا جو دینی عالم کو قتل کرنے والی جماعت کے ساتھ تھا اور اس مطلوبہ شخص کے انجام کا پتہ نہ چل سکا۔(۔۔۔)
جمعہ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 19 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14297)