متحدہ عرب امارات کی طرف سے اقوام متحدہ میں قطر کی شکایت

ابوظبی:”الشرق الاوسط” امارات نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دو بریفنگ نوٹ بین الاقوامی سلماتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے صدر کو اس کاروائی کے بعد پیش کردیا ہے جس میں قطر کے دو جنگی جہازوں نے بحرین کی طرف جانے والے امارات کے دو سول جہازوں کو […]

متحدہ عرب امارات کی طرف سے اقوام متحدہ میں قطر کی شکایت

ابوظبی:”الشرق الاوسط”

امارات نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دو بریفنگ نوٹ بین الاقوامی سلماتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے صدر کو اس کاروائی کے بعد پیش کردیا ہے جس میں قطر کے دو جنگی جہازوں نے بحرین کی طرف جانے والے امارات کے دو سول جہازوں کو روکنے کی کوشش کی تھی۔(۔۔۔)

امارات نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے صدر کو پیش کیے جانے والے دونوں نوٹ میں کہا کہ قطر کا رویہ بہت ہی گندا اور غیر ذمہ دارانہ ہے اور اس سے بے جا معاملہ کو مزید سنگین کرنے اور شہری لوگوں کے اسفار کو دھمکی دینے کے مترادف ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 19 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14297)