پاکستان میں "طالبان” کے وفد کے ساتھ مذاکرات میں کوئی پش رفت نہیں ہوئی
ماسکو: طہ عبد الواحد – کابل: "الشرق الاوسط” کل یہ اطلاع ملی ہے کہ تحریک "طالبان” کے مذاکراتی سیاسی رہنماؤں کا پاکستان کا دورہ افغان حکومت کے ساتھ امن عمل کو دوبارہ شروع کرنے کے کسی وعدے کے بغیر ہی ختم ہوگیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ افغانستان میں سیاسی حل کے […]

ماسکو: طہ عبد الواحد – کابل: "الشرق الاوسط”
کل یہ اطلاع ملی ہے کہ تحریک "طالبان” کے مذاکراتی سیاسی رہنماؤں کا پاکستان کا دورہ افغان حکومت کے ساتھ امن عمل کو دوبارہ شروع کرنے کے کسی وعدے کے بغیر ہی ختم ہوگیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ افغانستان میں سیاسی حل کے آغاز کی کوششوں میں کوئی کامیابی نہیں ہوئی ہے۔ (۔۔۔)
دریں اثناء، روس نے افغان حکومت اور تحریک طالبان کے مابین جلد از جلد براہ راست مذاکرات کی دعوت دی ہے اور ان مذاکرات کی میزبانی کرنے کے لئے اپنی آمادگی کی یقین دہانی کی ہے۔ (۔۔۔) جو کہ خانہ جنگی کے دوران بھائی کی بھائی کے خلاف جنگ کو روکنے کے مفاد میں ہے”۔ (۔۔۔)