عفرین کی جنگ کے مقدمات اور ماسکو کا ترک ہوابازی میں شرکت کرنے سے انکار
انقرة: سعيد عبد الرازق – ماسكو: طہ عبد الواحد کل ترکی فوج نے عفرین شہر پر حملہ کرنا شروع کر دیا ہے اور شام کی مخالف جماعتوں کی ٹولیوں کو شام کے شمال میں واقع اس شہر کی طرف بھیجا ہے جہاں کردیوں کی اکثریت رہتی ہے اور یہ سب کچھ […]

انقرة: سعيد عبد الرازق – ماسكو: طہ عبد الواحد
کل ترکی فوج نے عفرین شہر پر حملہ کرنا شروع کر دیا ہے اور شام کی مخالف جماعتوں کی ٹولیوں کو شام کے شمال میں واقع اس شہر کی طرف بھیجا ہے جہاں کردیوں کی اکثریت رہتی ہے اور یہ سب کچھ اس وقت ہوا جب باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ ماسکو نے شہر پر بری حملہ کی مدد کرنے کے لے ترکی کے جہاز استعمال کرنے کے سلسلہ میں اتفاق نہیں کیا ہے اور ماسکو نے عفرین میں ہونے والی ترکی کاروائی سے اپنے آپ کو دور رکھنے کی کوشش کی ہے کیونکہ کرملین نے اس سلسلہ میں انکار کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 20 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14298)