ام درمان میں نمازیوں پر پولیس فائرنگ

سوڈانی حکومت کی طرف سے "روٹی احتجاج” کی حدبندی لندن: مصطفى سري – خرطوم: "الشرق الاوسط” کل ام درمان شہر کے ود نوباوی علاقہ میں روٹی کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے احتجاج کرنے والے نمازیوں اور پولس ادارہ کے درمیان بھاگ دوڑ کا منظر دیکھنے کو ملا […]

ام درمان میں نمازیوں پر پولیس فائرنگ
سوڈانی حکومت کی طرف سے "روٹی احتجاج” کی حدبندی

لندن: مصطفى سري – خرطوم: "الشرق الاوسط”

کل ام درمان شہر کے ود نوباوی علاقہ میں روٹی کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے احتجاج کرنے والے نمازیوں اور پولس ادارہ کے درمیان بھاگ دوڑ کا منظر دیکھنے کو ملا ہے۔(۔۔۔) اور آنکھ سے دیکھنے والے گواہ نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ السید عبد الرحمن مسجد میں نماز پڑھنے والے جمعہ کی نماز کے بعد مظاہرہ میں نکلے اور مسجد کے اندر اور باہر پولس فورسز نے ان کے ساتھ آنسو گیس اور لاٹھے چارج کے ذریعہ سختی کا رویہ اختیار کیا۔(۔۔۔)

سوڈان کے سلامتی ادارے ابھی بھی دسیوں سیاسی رہنماؤں، سماجی سرگرم افراد اور صحافیوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔(۔۔۔) اور پولس نے ان کو مہنگائی کے خلاف ہونے والے عوامی مظاہرے کو نشر کرنے کے دوران گرفتار کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 20 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14298)