مسلم البراک نے خود کو کویت حکومت کے حوالہ کیا

سات سال قید کی سزا سنائے جانے کے 50 دن کے بعد كويت: ميرزا الخويلدي کل کویتی پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر اور مخالف کے ستون مسلم البراک نے پرسو شام اپنے آپ کو ملک پہنچنے کے فورا بعد ہی کویتی حکومت کے حوالہ کر دیا ہے۔(۔۔۔) اور انہوں نے پارلیمنٹ […]

مسلم البراک  نے خود کو کویت حکومت کے حوالہ کیا
سات سال قید کی سزا سنائے جانے کے 50 دن کے بعد

كويت: ميرزا الخويلدي

کل کویتی پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر اور مخالف کے ستون مسلم البراک نے پرسو شام اپنے آپ کو ملک پہنچنے کے فورا بعد ہی کویتی حکومت کے حوالہ کر دیا ہے۔(۔۔۔) اور انہوں نے پارلیمنٹ میں زبردستی داخل ہونے کے مسئلہ میں اپنے خلاف پچاس دن پہلے صادر ہونے والے سات سال کی سزا کے خلاف چارہ جوئی کرنے کی قانونی مدت ختم ہونے سے پہلے اپنے آپ کو حوالہ کرنے کو اختیار کیا اور وکیل کہ رہے ہیں کہ وہ اپنے وکیلوں کے ذریعہ چارہ جوئی پیش کر سکتے تھے لیکن عدالت ان کی چارہ جوئی کو اسی وقت قبول کرے گی جب وہ اپنے آپ کو حوالہ کریں گے۔(۔۔۔)

اتوار – 23 جمادی الاول 1440 ہجری – 21 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14299)