العبادي اور نيجيرفان بارزاني کے درمیان ایک ملاقات
آئین کے مطابق اختلافات کو حل کرنے کی کوشش کے سلسلہ میں معاہدہ بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط” اس بحران کے سلسلہ میں جو 25 ستمبر کو کردستان صوبہ کی آزادی ریفرنڈم کی وجہ سے سامنے آیا تھا اس کے سلسلہ میں بغداد اور اربیل کے درمیان ایک نئے حل کا […]
آئین کے مطابق اختلافات کو حل کرنے کی کوشش کے سلسلہ میں معاہدہ

بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط”
اس بحران کے سلسلہ میں جو 25 ستمبر کو کردستان صوبہ کی آزادی ریفرنڈم کی وجہ سے سامنے آیا تھا اس کے سلسلہ میں بغداد اور اربیل کے درمیان ایک نئے حل کا اشارہ ملا ہے۔
کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے صوبہ کے صدر نیجیرفان بارزانی کا استقبال کیا ہے اور عراقی حکومت کی طرف سے نشر کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریق نے نئی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال اور دستور کے مطابق اتحادی حکومت اور صوبہ کے مسائل کو حل کرنے کے سلسلہ میں مذاکرات کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 23 جمادی الاول 1440 ہجری – 21 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14299)