دو ماہ کے اندر سیاحتی ویزا کا اجراء: سعودی عرب
ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کی قومی ورثہ اور سیاحتی جنرل اتھارٹی کے مطابق دو ماہ بعد سعودی عرب سیاحتی ویزے کے حصول کی شرائط کا اعلان کرے گا۔ (۔۔۔) سرکاری اخبارات میں اس کی تنفیذ کے مقامات اور اتھارٹی کی ویب سائٹ پر تمام تر تفصیلات شائع کی جائیں […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
سعودی عرب کی قومی ورثہ اور سیاحتی جنرل اتھارٹی کے مطابق دو ماہ بعد سعودی عرب سیاحتی ویزے کے حصول کی شرائط کا اعلان کرے گا۔ (۔۔۔)
سرکاری اخبارات میں اس کی تنفیذ کے مقامات اور اتھارٹی کی ویب سائٹ پر تمام تر تفصیلات شائع کی جائیں گی۔ (۔۔۔)
وضاحت کی گئی ہے کہ ابتدائی مرحلہ میں الیکٹرانک ویزہ ٹویلز ایجنسی کے ذریعے صرف گروپوں کو جاری کیا جائے گا۔ (۔۔۔)