"تباہ حال دنیا میں ایک مشترکہ مستقبل” ڈیووس کے ماحول کو گرما رہا ہے
فورم کے آغاز کے موقع پر دولت اور غربت کے فرق کا انتباہ ڈاووس (سوئزرلینڈ): نجلاء حبریری آج سوئزرلینڈ کے شہر ڈاووس میں 48 ویں عالمی اقتصادی فورم؛ زیر عنوان "تباہ حال دنیا میں ایک مشترکہ مستقبل کی تخلیق”، کی سرگرمیوں کا آغاز بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے افتتاحی خطاب سے ہوا۔
فورم کے آغاز کے موقع پر دولت اور غربت کے فرق کا انتباہ

ڈاووس (سوئزرلینڈ): نجلاء حبریری
آج سوئزرلینڈ کے شہر ڈاووس میں 48 ویں عالمی اقتصادی فورم؛ زیر عنوان "تباہ حال دنیا میں ایک مشترکہ مستقبل کی تخلیق”، کی سرگرمیوں کا آغاز بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے افتتاحی خطاب سے ہوا۔ (۔۔۔)
اس اجلاس میں عالمی سیاست ومعیشت کے ماہرین آج سے جمعہ کے روز تک تشویش اور کشیدگی کے ماحول میں جمع ہونگے۔ (۔۔۔)
علاوہ ازیں، کل عالمی امدادی تنظیم "آکسفیم” نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی معیشت تیری کے ساتھ امیروں کو فائدہ پہنچا رہی ہے جبکہ کروڑوں لوگ اور خاص طور پر خواتین غربت کے چکر میں پھنسی ہوئیں ہیں۔ (۔۔۔)