مصر کی فوجی تحقیقات عنان کی صدارتی امید کے شامنے رکاوٹ
قاهرة : محمد عبده حسنين کل مصری فوج کی طرف سے کی جانے والی تحقیقات نے مسلح افواج کے سابق چیف اسٹاف سامی عنان کی صدارتی امید اور مارچ میں ہونے والے انتخابات میں ان کی امیدواری کے سلسلہ میں رکاوٹ پیدا کر دیا ہے اور فوج نے عنان کو تین […]

قاهرة : محمد عبده حسنين
کل مصری فوج کی طرف سے کی جانے والی تحقیقات نے مسلح افواج کے سابق چیف اسٹاف سامی عنان کی صدارتی امید اور مارچ میں ہونے والے انتخابات میں ان کی امیدواری کے سلسلہ میں رکاوٹ پیدا کر دیا ہے اور فوج نے عنان کو تین قسم کی ایسی خلاف ورزیاں کرنے کے سلسلہ میں طلب کیا ہے جن کا تعلق مسلح افواج سے اجازت لیے بغیر ان کی امیدواری کا اعلان کرنے، اس کے خلاف بھڑکانے اور انتخابی فہرست میں اپنا نام شامل کرنے کے لیے سرکاری اوراق میں جعل سازی کرنے سے ہے جبکہ کسی دوسری خبر کے آنے تک عنان کی مہم نے اپنی سرگرمیوں کو موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 26 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14302)