گلوبلائزیشن کے سلسلہ میں مودی کے دفاع کے ذریعہ ڈاووس کاروائیوں کا آغاز
سلامتی تنہائی اور اس سال فورم میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ ڈاووس: نجلاء حبريري کل ڈاووس میں بین الاقوامی معاشی فورم کی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں اور اس فورم میں سب سے پہلے گفتگو کرنے والے رہنماء ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو […]
سلامتی تنہائی اور اس سال فورم میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ

ڈاووس: نجلاء حبريري
کل ڈاووس میں بین الاقوامی معاشی فورم کی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں اور اس فورم میں سب سے پہلے گفتگو کرنے والے رہنماء ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو گلوبلائزیشن کا دفاع کرتے ہوئے پیش کیا ہے۔(۔۔۔)
فرانسیسی نیوز ایجنسی نے نقل کیا ہے کہ جبکہ ڈاووس میں سب کی نگاہیں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقریر پر لگی ہوئی تھیں مودی نے کہا کہ علیحدگی اس موجودہ پریشان کن صورتحال کا حل نہیں ہو سکتا ہے۔
یہ فورم 340 رہنماء اور عظیم الشام ذمہ دار کی موجودگی میں منعقد ہو رہا ہے جس کی حفاظت میں تقریبا 5 ہزار سویزرلینڈ کے سپاہی متعین ہیں۔(۔۔۔) جبکہ حکومت نے پانچ ڈگری (جو کہ آخری ڈگری ہے) برف گرنے کے احتمال سے آگاہ کیا ہے۔
بدھ – 26 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14302)