حفتر کی طرف سے بنگازی حملہ آوروں کو دھمکی
السراج کی حکومت میں ایک وزیر کے جلوس پر فائرنگ قاهرة: خالد محمود لیبی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر نے پرسو شام ملک کے مشرق میں واقع بنگازی شہر کو نشانہ بناتے ہوئے دہشت گردانہ دو بم دھماکہ کو انجام دینے والے کو گرفتار کرنے کی دھمکی دی […]
السراج کی حکومت میں ایک وزیر کے جلوس پر فائرنگ

قاهرة: خالد محمود
لیبی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر نے پرسو شام ملک کے مشرق میں واقع بنگازی شہر کو نشانہ بناتے ہوئے دہشت گردانہ دو بم دھماکہ کو انجام دینے والے کو گرفتار کرنے کی دھمکی دی ہے اور اس حملہ میں 37 ہلاک اور 112 افراد زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملہ بہت ہی غیر معمولی حملہ ہے۔)۔۔۔(
اسی سلسلہ میں کل دار الحکومت کے اندر فائز السراج کی صدارت میں قومی اتحاد کی حکومت میں وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ تعلیم کے وزیر عثمان عبد الجلیل کے قافلہ پر طرابلس کے مشرقی جنوب میں 18 کیلو میٹر کی دوری پر فائرنگ کے ذریعہ حملہ کیا گیا ہے اور وزارت نے یہ بھی کہا کہ کسی شخص کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور پوری صورتحال کنٹرول میں ہے۔
جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14303)