ٹرمپ کی طرف سے اردوگان کو عفرین آپریشن محدود کرنے کی دعوت
آج "ویانا” کا آغاز اور سوچی میں حزب اختلاف کی شرکت ملتوی انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت: كارولين عاكوم ماسكو: طہ عبد الواحد کل شام وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ترکی صدر رجب طیب اردوگان کو شام کے اندر اپنے ملک کی فوجی کاروائی کو […]
آج "ویانا” کا آغاز اور سوچی میں حزب اختلاف کی شرکت ملتوی

انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت: كارولين عاكوم ماسكو: طہ عبد الواحد
کل شام وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ترکی صدر رجب طیب اردوگان کو شام کے اندر اپنے ملک کی فوجی کاروائی کو محدود کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ ترکی وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے امریکی ہم منصب ریکس ٹیلرسون نے عفرین کے علاقہ میں ایک سیکورٹی لائن قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔)۔۔۔(
اسی سلسلہ میں شامی حکومت اور مخالف جماعتوں کے نمائندے از سرے نو آج ویانا میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں اپنے مذاکرات شروع کریں گے۔)۔۔۔(
اب انتظار ہے کہ مذاکرات کی اعلی کمیٹی ویانا اجلاس کے بعد سوچی میں شرکت کرنے کے سلسلہ میں اپنے آخری موقف کا اعلان کرے گی۔)۔۔۔(
جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14303)