پہلی مرتبہ دو بندروں کی پیدائش اور انسانوں کے ساتھ تجربہ کرنے کے سلسلہ میں سوالات
لندن: "الشرق الاوسط” چین کے محققین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ عالی سطح پر اسی انداز میں دو بندروں کو پیدا کیا جس انداز سے 22 سال پہلے ڈوللی نامی ایک مینڈھا کو پیدا کیا گیا تھا اور ان محققین نے سیل کے ریسرچ کے لیے سیل […]

لندن: "الشرق الاوسط”
چین کے محققین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ عالی سطح پر اسی انداز میں دو بندروں کو پیدا کیا جس انداز سے 22 سال پہلے ڈوللی نامی ایک مینڈھا کو پیدا کیا گیا تھا اور ان محققین نے سیل کے ریسرچ کے لیے سیل نامی ایک میگزین میں نشر کردہ اپنی ریسرچ میں کل کہا ہے کہ دو بند زندہ پیدا ہوئے ہیں اور وہ چند ہفتے تک زندہ بھی رہے ہیں۔(۔۔۔) ان دو بندروں کی پیدائش کی وجہ سے بیت سارے سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ کیا انسان کو قریب ہی دوبارہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14303)