ترکی کا سوڈان کے جزیرہ سواکن کو بحال کرنے کے لئے ابتدائی اقدامات کا آغاز
انقرہ: سعید عبد الرزاق ترکی نے بحر احمر میں سوڈان کے جزیرہ سواکن کی تعمیر کے لئے اپنے ابتدائی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جیسا کہ ترک صدر رجب طیب اردگان اور ان کے سوڈانی ہم منصب عمر بشیر کے مابین گذشتہ دسمبر میں معاہدہ طے پایا تھا۔ (۔۔۔) […]

انقرہ: سعید عبد الرزاق
ترکی نے بحر احمر میں سوڈان کے جزیرہ سواکن کی تعمیر کے لئے اپنے ابتدائی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جیسا کہ ترک صدر رجب طیب اردگان اور ان کے سوڈانی ہم منصب عمر بشیر کے مابین گذشتہ دسمبر میں معاہدہ طے پایا تھا۔ (۔۔۔)
تاہم، اگر ترکی سواکن کی بندرگاہ پر فوجی بیس تعمیر کرتا ہے تو بقول اردگان: "اس جیسی فوجی بندرگاہ کی مثال نہیں ہے”۔ اردگان نے بیان دیا تھا کہ ترکی کا اس جزیرے کے حصول کا مقصد وہاں عثمانی آثار قریمہ کی بحالی اور اس میں موجود بندرگاہ کو ترک عمرہ کرنے والوں کے لئے استعمال کرنا ہے۔ (۔۔۔)