شام میں صدر کے اختیارات میں کمی کے لئے مغربی – علاقائی دستاویز
اقوام متحدہ کا دمشق کے وفد سے ویانا میں آئین کا جائزہ لینے کا مطالبہ لندن: ابراہیم حمیدی کل مغربی ڈپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن مستقبل میں شام کے سیاسی حل کے لئے مغربی و علاقائی ممالک کے اپنے ہم […]
اقوام متحدہ کا دمشق کے وفد سے ویانا میں آئین کا جائزہ لینے کا مطالبہ

لندن: ابراہیم حمیدی
کل مغربی ڈپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن مستقبل میں شام کے سیاسی حل کے لئے مغربی و علاقائی ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ایک مشترکہ دستاویز تک رسائی حاصل کی ہے، جس میں ملکی صدر کے اختیارات میں کمی لانا بھی شامل ہے۔ (۔۔۔)
دریں اثناء، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے روسی وزیر خارجہ کو تحریری پیغام ارسال کیا ہے جو "سوچی کانفرنس” میں اقوام متحدہ کی شرکت سے قبل مخصوص معیار کو پورا کرنے پر مشتمل ہے (۔۔۔)۔ جبکہ ان معیاروں میں سے ایک، ویانا امن مذاکرات میں شام کے سرکاری وفد کا "تعمیراتی منصوبہ” ہے (۔۔۔)۔