یمنی دارالحکومت

حوثی بین الاقوامی تجویز پر تبادلہ خیال کے لئے عنقریب مسقط میں

  صنعاء: "الشرق الاوسط” – نیویارک: علی بردی یمنی دارالحکومت میں باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ امید ہے کہ یمن میں قیام امن کے لئے بعض بین الاقوامی اور علاقائی جماعتوں کے رہنماؤں میں ابتدائی مشاورت کے تناظر میں صنعا سے حوثی وفد آئندہ چند روز میں اقوام متح

حوثی بین الاقوامی تجویز پر تبادلہ خیال کے لئے عنقریب مسقط میں

صنعاء: "الشرق الاوسط” – نیویارک: علی بردی

یمنی دارالحکومت میں باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ امید ہے کہ یمن میں قیام امن کے لئے بعض بین الاقوامی اور علاقائی جماعتوں کے رہنماؤں میں ابتدائی مشاورت کے تناظر میں صنعا سے حوثی وفد آئندہ چند روز میں اقوام متحدہ کے طیارے کے ذریعے عمان کے دارالحکومت مسقط جائے۔ (۔۔۔)

جمعہ – 9 جمادى الأولى 1439 ہجری – 26 جنوری 2018ء  شمارہ: [14304]