مسقط کے اجلاس میں حوثیوں کی جدیت کے بارے میں شک

باغیوں کا آل صالح کے خاندان کے گرفتار شدہ افراد کا خاتمہ کرنے کی دھمکی لندن: بدر القحطاني یمن کی حکومت نے اقوام متحدہ کی ٹیم اور حوثیوں کے درمیان عمان کی دار الحکومت مسقط میں ہونے والے اجلاس کی افادیت کے بارے میں شک پیدا کیا ہے۔(۔۔۔) […]

مسقط کے اجلاس میں حوثیوں کی جدیت کے بارے میں شک
باغیوں کا آل صالح کے خاندان کے گرفتار شدہ افراد کا خاتمہ کرنے کی دھمکی

لندن: بدر القحطاني

یمن کی حکومت نے اقوام متحدہ کی ٹیم اور حوثیوں کے درمیان عمان کی دار الحکومت مسقط میں ہونے والے اجلاس کی افادیت کے بارے میں شک پیدا کیا ہے۔(۔۔۔)

حکومت کے سرکاری ترجمان راجح بادی کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد اندر میں ایک بغاوتی سیاسی فائدہ حاصل کرنا ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں حوثیوں نے اس بات کی دھمکی دی ہے کہ اگر صالح کے بڑے بیٹے یا ان کے بھتیجے نے ان کے خلاف کوئی بھی فوجی یا سیاسی نقل وحرکت کی تو وہ صالح کے گرفتار شدہ تمام رشتہ داروں کو قتل کر دیں گے۔

ہفتہ – 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 27 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14305)