ڈیووس میں ٹرمپ کی مفاہمتی تقریر سے حیرت انگیزی
دنیا کو دہشت گردی کی ایرانی حمایت کا مقابلہ کرنے کی دعوت ڈیووس: نجلاء حبريري کل ڈیووس کے عالمی اقتصادی فورم کے اختتامی جلسہ میں "گلوبلائزیشن” اور "امریکہ فرسٹ” کے درمیان ہونے والا بہت سارے لوگوں کے لیے پریشان کن مقابلہ دیکھنے کو نہیں ملا کیونکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے
دنیا کو دہشت گردی کی ایرانی حمایت کا مقابلہ کرنے کی دعوت

ڈیووس: نجلاء حبريري
کل ڈیووس کے عالمی اقتصادی فورم کے اختتامی جلسہ میں "گلوبلائزیشن” اور "امریکہ فرسٹ” کے درمیان ہونے والا بہت سارے لوگوں کے لیے پریشان کن مقابلہ دیکھنے کو نہیں ملا کیونکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مفاہمتی زبان کا اختیار کیا ۔(۔۔۔)
اسی طرح انہوں نے دنیا کو دہشت گردوں کو ایرانی مدد کا مقابلہ کرنے اور جوہری ہتھیار کے مالک ہونے کے سلسلہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 27 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14305)