لندن شو میں ڈوبتے ہوئے شامی پناہ گزینوں کے کپڑوں کا ثریا
لندن: جوسلين إيليا تلاش وجستجو کے سخت سفر کے بعد ایک برطانوی خاتون فنکار نے سوری پناہ گزینوں کے ڈوبے ہوئے کپڑوں میں اس چیز کو حاصل کرہی لیا جس کے ذریعہ انہوں نے اپنے آرٹ کے کام کو اس طرح تیار کیا ہے جس میں انہوں نے یورپ کے سفر […]

لندن: جوسلين إيليا
تلاش وجستجو کے سخت سفر کے بعد ایک برطانوی خاتون فنکار نے سوری پناہ گزینوں کے ڈوبے ہوئے کپڑوں میں اس چیز کو حاصل کرہی لیا جس کے ذریعہ انہوں نے اپنے آرٹ کے کام کو اس طرح تیار کیا ہے جس میں انہوں نے یورپ کے سفر میں ان پناہ گزینوں کو جو دشواریاں سامنے آئی ہیں انہیں مجسم انداز میں پیش کیا ہے۔(۔۔۔)
اس آرٹ کے کام کا نام ثریا ہے جسے "جنگوں کی خاتون فنکار” کے لقب سے موسوم ارابیلا ڈورمان نے ڈیزائن کیا ہے اور یہ آرٹ ابھی لندن کے پیکاڈلی علاقہ میں سینٹ جیمز چرچ میں موجود ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 27 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14305)