سوچی کی اپیل میں پابندیوں اور تعمیر نو کے سلسلہ میں دمشق کا موقف
ڈی میسٹورہ کا شام کے کانفرنس میں شرکت اور کمیٹی کی طرف سے بائیکاٹ کے نتائج کے سلسلہ میں غور وفکر لندن: إبراهيم حميدي سوچی اپیل کا ذکر ایک روسی قرار داد میں ہے اور یہ وہ دستاویز ہے جو "شام کی قومی گفتگو کانفرنس” کے اختتام پر نشر ہوگا اور […]
ڈی میسٹورہ کا شام کے کانفرنس میں شرکت اور کمیٹی کی طرف سے بائیکاٹ کے نتائج کے سلسلہ میں غور وفکر

لندن: إبراهيم حميدي
سوچی اپیل کا ذکر ایک روسی قرار داد میں ہے اور یہ وہ دستاویز ہے جو "شام کی قومی گفتگو کانفرنس” کے اختتام پر نشر ہوگا اور "الشرق الاوسط” نے اس میں بیان کردہ معلومات کو حاصل کیا ہے اور اس میں تعمیر نو، معاشی پابندیوں کو ہٹانے اور سیاسی انتقال کے ساتھ جوڑے بغیر پناہ گزینوں کی واپسی کا تذکرہ ہے جیسا کہ امریکہ اور مغربی ممالک نے مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)
اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری اینٹونیو گوٹیریس نے پیر اور منگل کے دن منعقد ہونے والے "سوچی کانفرنس” میں اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفین ڈی میسٹورا کو حاضر ہونے کی ذمہ داری دی ہے جبکہ مخالف شامی "مذاکرہ کمیٹی” نے بائکاٹ کا اعلان کیا ہے اور اس کمیٹی نے ماسکو گروپ کی طرف سے شرکت کرنے کے اعلان کے بعد بائکاٹ کے فیصلہ کے نتائج کے سلسلہ میں غور وفکر کرنا شروع کر دیا ہے۔
اتوار – 11 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14306)