مصر کے صدارتی انتخابات میں بدوی سیسی کے تن تنہا مقابل

قاهرة: محمد نبيل حلمي کل وفد پارٹی نے مارچ کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں موجودہ صدر عبد الفتاح سیسی کے مقابلہ میں امیدواری کے سلسلہ میں اپنے صدر جناب بدوی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے اور اس طرح سیسی تنہا امیدوار قرار پائے۔ […]

مصر کے صدارتی انتخابات میں بدوی سیسی کے تن تنہا مقابل

قاهرة: محمد نبيل حلمي

کل وفد پارٹی نے مارچ کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں موجودہ صدر عبد الفتاح سیسی کے مقابلہ میں امیدواری کے سلسلہ میں اپنے صدر جناب بدوی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے اور اس طرح سیسی تنہا امیدوار قرار پائے۔

وفد پارٹی کی اعلی کمیٹی نے اکثریت کے ساتھ اس قرارداد کے سلسلہ میں ووٹ دیا ہے جس نے صدر سیسی کی اس امیدواری کے لیے مسلسل حمایت کی تصدیق کی ہے جس کا اعلان پارٹی نے چند ہفتہ پہلے کیا تھا اور پارٹی کے سرکاری نمائندہ نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ بدوی انتخابات میں خود مختار ہو کر نہیں داخل ہو سکتے ہیں اور وہ پارٹی کی اعلی کمیٹی کے فیصلہ کے پابند ہوں گے۔(۔۔۔)

اتوار – 11 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14306)