بحرین "المحرّق” شہر کو اسلامی ثقافت کی دار الحکومت قرار منا رہا ہے

منامة: "الشرق الاوسط” بحرین آج "المحرّق” کو سنہ 2018ء کا اسلامی ثقافت کی دار الحکومت قرار دیکر جؤن منا رہا ہے اور آج رات "المحرّق” کے عراد نامی تاریخی قلعہ میں اس مناسبت سے ایک ایسے خاص پروگرام کا نظم بحرین کے شاہ حمد ابن عيسى آل خليفة کی نگرانی میں [&hellip

بحرین "المحرّق” شہر کو اسلامی ثقافت کی دار الحکومت قرار منا رہا ہے

منامة: "الشرق الاوسط”

بحرین آج "المحرّق” کو سنہ 2018ء کا اسلامی ثقافت کی دار الحکومت قرار دیکر جؤن منا رہا ہے اور آج رات "المحرّق” کے عراد نامی تاریخی قلعہ میں اس مناسبت سے ایک ایسے خاص پروگرام کا نظم بحرین کے شاہ حمد ابن عيسى آل خليفة کی نگرانی میں کیا گیا ہے جس میں اسلامی ممالک کے وزرائے ثقافت کی ایک بڑی تعداد اور عالمی شخصیات شرکت کریں گی۔

اسلامی، تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (ایسیسکو) نے بحرین کے "المحرّق” نامی شہر کو عرب خلیج علاقہ میں ایک سیاسی، تجارتی اور معاشی مرکز کے طور پر اس کے غیر معمولی ثقافتی تنوع، قدیم تراث اور تاریخی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسلامی ثقافت کی دار الحکومت قرار دیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 11 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14306)