عدن میں فائر بندی کو مستحکم کرنے کی کوششیں
ریاض کی طرف سے تمام جماعتوں کو اتحاد کے بیانات کو قبول کرنے کی دعوت جدة: اسماء الغابري رياض – عدن: "الشرق الاوسط” کل جبکہ یمن کے عدن شہر میں حالیہ جھڑپوں کے بعد فائربندی کے مقصد سے غیر معمولی کوششیں جاری ہیں اسی درمیان خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن […]
ریاض کی طرف سے تمام جماعتوں کو اتحاد کے بیانات کو قبول کرنے کی دعوت

جدة: اسماء الغابري رياض – عدن: "الشرق الاوسط”
کل جبکہ یمن کے عدن شہر میں حالیہ جھڑپوں کے بعد فائربندی کے مقصد سے غیر معمولی کوششیں جاری ہیں اسی درمیان خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی سربراہی میں کل ریاض کے اندر سعودی عرب کی کابینہ نے تمام جماعتوں کو امن وسکون اختیار کرنے، صبر کرنے اور عدن میں پرسکون گفتگو کی زبان اختیار کرنے کے لیے یمن کے اندر قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی قیادت کے بیانات کو قبول کرنے کی دعوت دی ہے اور اسی طرح یمن کی ساری سرزمین کو مکمل طور پر آزاد کرانے اور ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں کو مار بھگانے پر بھی توجہ مرکوز کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 31 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14309)