سعودی عرب: کرپشن کے تصفیہ کی مقدار 106 ارب ڈالر

گرفتارشدہ 381 افراد میں سے 56 افراد حراست میں رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں طلب کیے گئے لوگوں کی طرف سے اندازہ کے مطابق تصفیہ کی مقدار 400 ارب ریال (106.6 ارب ڈالر) سے زیادہ ہو چکی ہے اور یہ رقم اثاث، ریل اسٹیٹ، کمپنیوں، چیک […]

سعودی عرب: کرپشن کے تصفیہ کی مقدار 106 ارب ڈالر
گرفتارشدہ 381 افراد میں سے 56 افراد حراست میں

رياض: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں طلب کیے گئے لوگوں کی طرف سے اندازہ کے مطابق تصفیہ کی مقدار 400 ارب ریال (106.6 ارب ڈالر) سے زیادہ ہو چکی ہے اور یہ رقم اثاث، ریل اسٹیٹ، کمپنیوں، چیک اور نقد کی شکل میں ہے جبکہ گرفتارشدہ 381 افراد میں سے 56 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 31 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14309)