روحانی کا ایرانی رہنماؤں کو عوام کے نظر انداز کئے جانے کے سلسلہ میں انتباہ

انہوں نے ان کو یاد دلایا کہ شاہ کو ہٹایا گیا ہے کیونکہ وہ "اصلاح کاروں اور دانشوروں کے راس نہیں آئے” تہران: "الشرق الاوسط” کل ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے ملک کے رہنماؤں کو عوام کے غصہ کو نظر انداز کرنے سے آگاہ کیا ہے اور اشارہ کیا ہے […]

روحانی کا ایرانی رہنماؤں کو عوام کے نظر انداز کئے جانے کے سلسلہ میں انتباہ
انہوں نے ان کو یاد دلایا کہ شاہ کو ہٹایا گیا ہے کیونکہ وہ "اصلاح کاروں اور دانشوروں کے راس نہیں آئے”

تہران: "الشرق الاوسط”

کل ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے ملک کے رہنماؤں کو عوام کے غصہ کو نظر انداز کرنے سے آگاہ کیا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ ایسا کرنے کی صورت میں شاہ ایران کے انجام جیسے انجام کا سامنا کرنے کا احتمال ہے۔

روحانی کا یہ بیان اسلامی جمہوریہ کے بانی خمینی کی قبر کے سامنے ایک ٹیلیویژن تقریر میں اس شام آیا جب 11 فروری کو شاہ کی حکومت ختم ہونے اور خمینی کے حکومت میں آنے کے انچالیسویں یادگار کی مناسبت سے دس دن تک ہونے والے قومی جشن کا آغاز ہوا تھا اور روحانی نے کہا کہ ملک کے تمام رہنماؤں پر لازم ہے کہ وہ عوام کے تمناؤوں اور ان کے مطالبات کو سنیں۔(۔۔۔) اور انہوں نے اس شاہ کی طرف اشارہ کیا جسے انقلاب نے ختم کر دیا تھا کیونکہ انہوں نے عوام کی نصیحت کی طرف توجہ نہیں دی تھی اور انہوں نے اصلاح کار، مشیرکار، دانشوران، ماہرین تعلیم اور چیدہ وچنیدہ لوگوں کی آواز کو نہیں سنا۔(۔۔۔)

جمعرات – 15 جمادی الاول 1440 ہجری – 01 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14310)