دہشت گردی کی امریکی فہرست میں ہنیئہ اور "صابرون” نامی تحریک شامل

رام الله: كفاح زبون امریکہ نے کل کا اعلان کیا کہ اس نے دہشت گردی کی فہرست میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیئہ کو شامل کیا ہے اور ان کے علاوہ تین تنظیمات کو بھی شامل کیا ہے اور ان میں سے پہلی تنظیم فلسطین کی "الصابرون تحریک” […]

دہشت گردی کی امریکی فہرست میں ہنیئہ اور "صابرون” نامی تحریک شامل

رام الله: كفاح زبون

امریکہ نے کل کا اعلان کیا کہ اس نے دہشت گردی کی فہرست میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیئہ کو شامل کیا ہے اور ان کے علاوہ تین تنظیمات کو بھی شامل کیا ہے اور ان میں سے پہلی تنظیم فلسطین کی "الصابرون تحریک” ہے۔(۔۔۔) دوسری تنظیم "لواء الثورة” یعنی "انقلابی پرچم” نامی تحریک ہے جو سنہ 2016ء میں مصر میں ظاہر ہوئي تھی اور تیسری تنظیم مصر کی "الحسم” ہے جو سنہ 2015 ء میں ظاہر ہوئي ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 15 جمادی الاول 1440 ہجری – 01 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14310)