"زیتون کی شاخ” نامی کاروائی کی وجہ سے پیرس اور انقرہ کے درمیان کشیدگی

نئے کیمیکل حملوں کے بارے میں گفتگو کے بعد واشنگٹن کی طرف سے شام میں فوجی حملے بعید نہیں انقرة: سعيد عبد الرازق ماسكو: طہ عبد الواحد پیرس: ميکائل ابونجم شام کے شمال میں واقع عفرین نامی علاقہ میں ترکی فوج کی طرف سے کی جانے والی "زیتون کی شاخ” نامی […]

"زیتون کی شاخ” نامی کاروائی کی وجہ سے پیرس اور انقرہ کے درمیان کشیدگی
نئے کیمیکل حملوں کے بارے میں گفتگو کے بعد واشنگٹن کی طرف سے شام میں فوجی حملے بعید نہیں

انقرة: سعيد عبد الرازق ماسكو: طہ عبد الواحد پیرس: ميکائل ابونجم

شام کے شمال میں واقع عفرین نامی علاقہ میں ترکی فوج کی طرف سے کی جانے والی "زیتون کی شاخ” نامی کاروائی کے پس منظر کل پیریس اور انقرہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اس کاروائی کو شام کی جنگ میں بدل جانے سے آگاہ کیا ہے اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے میکرون کی طرف سے دیے جانے والے بیانات کو اہانت سے تعبیر کیا ہے اور افریقی بر اعظم میں فرانس کو اس کا ماضی یاد دلایا ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں ایک بڑے امریکی ذمہ دار نے اعلان کیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ ملک کے اندر نئے کیمیکل حملے ہونے کے سلسلہ میں الزامات ثابت ہو جانے کے بعد شام کے اندر فوجی حملے کیے جانے کو بعید نہیں سمجھتا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 16 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14311)