خامنینی کے مشیرکار: خطے میں ایران کا اثر ورسوخ مسلسل

طهران: "الشرق الاوسط” کل ایران نے پرزور اندز میں کہا کہ وہ خطے میں اپنا اثر ورسوخ اور مداخلت کرنے کے سلسلہ میں پرعزم ہے اور یہ بھی اشارہ کیا کہ ان ممالک میں اس کا وجود ان ممالک کی حکومتوں کے ساتھ کیے جانے والے معاہدہ کی وجہ سے ہے۔ […]

خامنینی کے مشیرکار: خطے میں ایران کا اثر ورسوخ مسلسل

طهران: "الشرق الاوسط”

کل ایران نے پرزور اندز میں کہا کہ وہ خطے میں اپنا اثر ورسوخ اور مداخلت کرنے کے سلسلہ میں پرعزم ہے اور یہ بھی اشارہ کیا کہ ان ممالک میں اس کا وجود ان ممالک کی حکومتوں کے ساتھ کیے جانے والے معاہدہ کی وجہ سے ہے۔

فارس نامی نیوز ایجنسی نے ایران کے مرشد علی خامنئی کی بات کل نقل کی ہے کہ ملک کے رہنماء امریکی دباؤ کے باوجود مشرق وسطی میں اپنے اثر ورسوخ کو کم کرنے کے سلسلہ میں پر عزم نہیں ہیں اور ایک تقریبا سرکاری ایجنسی نے مشیر کار علی اکبر ولایتی کی بات نقل کی ہے کہ علاقہ میں ایران کا اثر ورسوخ یقینی ہے اور علاقہ میں مرکزی کھیل کے لیے یہ اثر ورسوخ قائم ودائم رہے گا۔(۔۔۔)

جمعہ – 16 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14311)