میکرون ‘کا "ٹیونس ماڈل” کی حمایت کرنے کا وعدہ
فرانس میں بحیرہ روم کے ممالک کے لئے ایک نئی حکمت عملی تیار کرنے کی امید ٹیونس: المنجي السعيداني کل ٹیونس میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک عالم عرب میں ڈیموکریٹک نقل وحرکت کے سلسلہ میں ٹیونس ماڈل کی مدد کرنے کے […]
فرانس میں بحیرہ روم کے ممالک کے لئے ایک نئی حکمت عملی تیار کرنے کی امید

ٹیونس: المنجي السعيداني
کل ٹیونس میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک عالم عرب میں ڈیموکریٹک نقل وحرکت کے سلسلہ میں ٹیونس ماڈل کی مدد کرنے کے لیے پرعزم ہے اور انہوں نے کہا کہ ان کا ملک اس مک کی مدد ویسے ہی کرے گا جیسے ہم ایک بھائی یا بہن کی مدد کرتے ہیں۔۔(۔۔۔)
دوسری طرف میکرون ایک حقیقی معتدل اسٹریٹجک کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کے لیے عرب مراکش اور معتدل یورپی ممالک کے سیول سماج کے نمائدوں اور رہنماؤں کے ساتھ اسی سال فرانس میں ایک اجلاس منعقد کرنے کے خواہش مند ہیں۔۔(۔۔۔)
جمعہ – 16 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14311)