ٹرمپ "وزارت عدل” اور "ایف بی آئی” کے خلاف آگ بگولہ

"ایف بی آئی” دفتر کے خلاف ایک متنازعہ دستاویز جاری واشنگٹن: "الشرق الاوسط” "ایف بی آئی” کے اسلوب کی مذمت کرنے والے متنازعہ دستاویز کے راز کو فاش کرنے کے سلسلہ میں کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعلان کے چند منٹوں کے بعد امریکی پارلیمنٹ میں انٹیلیجنس کمیٹی نے چا

ٹرمپ "وزارت عدل” اور "ایف بی آئی” کے خلاف آگ بگولہ
"ایف بی آئی” دفتر کے خلاف ایک متنازعہ دستاویز جاری

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

"ایف بی آئی” کے اسلوب کی مذمت کرنے والے متنازعہ دستاویز کے راز کو فاش کرنے کے سلسلہ میں کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعلان کے چند منٹوں کے بعد امریکی پارلیمنٹ میں انٹیلیجنس کمیٹی نے چار صفحات پر مشتمل اس دستاویز کو نشر کیا ہے جسے انٹیلیجنس کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین ڈیون نیونز نے تیار کیا تھا۔

اس دستاویز میں اس ریکارڈ کے سلسلہ میں خفیہ معلومات تھیں جسے سنہ 2016ء میں ٹرمپ کی صدارتی مہم کی ٹیم میں ایک رکن کے خلاف ایف بی آئی پولس نے کیا تھا اور ٹرمپ "ایف بی آئی” اور "وزارت عدل” پر دستاویز نشر کرنے کی مخالفت کرنے والی ڈیموکریٹک افراد کے حق میں تحقیقات پر سیاست کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ – 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 03 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14312)