فرانس کا "اخوان المسلمین” کے بانی کے پوتے پر الزام

عصمت دری کے الزامات میں کی جانے والی احتیاطی گرفتاری کی مدت میں اضافہ پیرس:”الشرق الاوسط” کل پیریس میں تفتیشی جج کے سامنے اخوان المسلمین جماعت کے بانی حسن البنا کے پوتے طارق رمضان حاضر ہوئے جہاں یہ اعلان کیا گیا کہ فرانس میں ان کے خلاف عصمت دری کا الزام […]

فرانس کا "اخوان المسلمین” کے بانی کے پوتے پر الزام
عصمت دری کے الزامات میں کی جانے والی احتیاطی گرفتاری کی مدت میں اضافہ

پیرس:”الشرق الاوسط”

کل پیریس میں تفتیشی جج کے سامنے اخوان المسلمین جماعت کے بانی حسن البنا کے پوتے طارق رمضان حاضر ہوئے جہاں یہ اعلان کیا گیا کہ فرانس میں ان کے خلاف عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے اور عدالت نے احتیاطی طور پر انہیں گرفتار کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے جبکہ ان الزامات کی تحقیق کرنے کے لیے تین ججوں کو متعین کیا گیا ہے جن کی نفی رمضان نے کی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 03 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14312)