ولد الشیخ: میلیشیا امن نہیں بنا سکتے ہیں
رياض – صنعاء: "الشرق الاوسط” کل ریاض میں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے یمن کی طرف بھیجے جانے والے اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ سے ملاقات کی جنہوں نے حکومت کے ساتھ اپنی کوششوں کے سلسلہ میں کہا کہ یہ حکومت امن وسلامتی کے سلسلہ میں […]

رياض – صنعاء: "الشرق الاوسط”
کل ریاض میں یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے یمن کی طرف بھیجے جانے والے اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ سے ملاقات کی جنہوں نے حکومت کے ساتھ اپنی کوششوں کے سلسلہ میں کہا کہ یہ حکومت امن وسلامتی کے سلسلہ میں ہمیشہ سنجیدہ اور فعال رہی ہے۔
سبا نامی سرکاری نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ولد الشیخ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مسلح میلیشیاؤں کے لیے ممکن ہی نہیں ہے کہ وہ ہتھیار کے ساتھ امن وسلامتی کی کوئی بات کر سکیں۔)۔۔۔(
بدھ – 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14316)